جوگی دا ڈیرہ

اسد ہم وہ جنوں جولاں ، گدائے بے سر وپا ہیں ٭٭ کہ ہے سر پنجۂ مژگانِ آہو، پشت خار اپنا

Thursday, 19 November 2015

یارانِ نکتہ داں (8)

›
★★★ان کے دیکھے سے .....★★★ سانس کی آمدورفت بحال ہوئی تو بے اختیار جوگی کے منہ سے نکلا... اک بندے کو دیکھا تو ایسا لگا جیسے کالا گلاب جیس...
Friday, 26 June 2015

بابا میٹنگ والی سرکار (دامت برکاتہم العالیہ) پہلی قسط

›
ﺷﺎﻥِ ﻧﺰﻭﻝ ﻭ ﻋﺮﺽ ِ ﻣﺼﻨﻒ ‏( ﺗﻤﮩﯿﺪﯼ ﺑﯿﺎﻥ ﺑﺎﺯﯼ ‏) ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﮔﻨﺎ ﺑﮍﯼ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻟﻮﺩﮬﯽ ﮐﯽ ﻓﻮﺝ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻇﮩﯿﺮ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺑﺎﺑﺮ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﺐ ﺭ...
Saturday, 30 May 2015

چلتے ہو تو لاہور کو چلیے (آخری قسط)۔

›
راستے میں ہماری زبانیں قینچی کی طرح چلتی رہیں. ارسل نےتیسری مرتبہ پھر مجھ سے پوچھا:۔ "یار چھوٹے بتا! میں تمہیں کیسا لگا۔" اورجواب...
13 comments:
Wednesday, 27 May 2015

چلتے ہو تو لاہور کو چلیے (قسط دہم)۔

›
اسی  سوچ  میں گم تھا  کہ  میں نے آپا  جی کی زمزم  سے دھلی  نگاہیں اپنے اندر اترتی ہوئی  پائیں۔    ان کو اپنی طرف دیکھتا پا کر میں  چونکا ت...
Monday, 25 May 2015

چلتے ہو تو لاہور کو چلیے (قسط نہم)۔

›
اور بات  آئی گئی ہو گئی ، کھانے کیلئے اٹھنے لگے  تو  افی صاحب کی آواز آئی  :۔ "اماں جی! یہ دو فنکار  آئے بیٹھے  ہیں ۔ ان سے ابھی  کچھ...
›
Home
View web version

کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

Unknown
View my complete profile
Powered by Blogger.