Pak Urdu Installer

Saturday, 12 October 2013

ڈبویا مجھ کو ہونے نے (قسط نوزدہم)۔

3 آرا
چھوڑی اسدؔ! نہ ہم نے  گدائی  میں دل لگی گوشۂ عافیت کا راز فاش ہونے  کے  چند  دن  بعد  وسیم  نے طلسمی  چارپائی دریافت  کر ڈالی ۔ اس  دریافت کا شانِ نزول کچھ یوں ہے  کہ ایک دن   بندروں کی  نقل کرتے ہوئے جوگی کی ایک الٹی قلابازی  پر  وسیم کی چارپائی کا رام نام  ستیہ  ہو گیا ۔اور  اسی بہانے  سیانوں کا وہ  قول سچ ثابت ہو گیا  کہ  "جو ہوتا  ہے بہتر ہی  ہوتا ہے "۔ چارپائی کا...

Sunday, 6 October 2013

ڈبویا مجھ کو ہونے نے (قسط ہجدہم)۔

4 آرا
صد جلوہ روبرو ہے جو مژگاں اٹھا...

Wednesday, 2 October 2013

لڑکیاں بے وفا ہوتی ہیں

5 آرا
وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی وفا ہے ذات عورت کی مگر جو مرد ہوتے ہیں بہت بے درد ہوتے ہیں کسی بھنورے کی صورت گل کی خوشبو لوٹ لیتے ہیں سنو!!!! تم کو قسم میری روایت کو توڑ دینا تم نہ تنہا چھوڑ کے جانا نہ ہی دل توڑ کے جانا مگر پھر یوں ہوا مجھے انجان رستے پر اکیلا چھوڑ کر اس نے میرا دل توڑ کر اس نے محبت چھوڑ دی اس نے وفاہے ذات عورت کی روایت توڑ دی اس نے ...

کرم فرما