Pak Urdu Installer

Saturday, 25 April 2015

چلتے ہو تو لاہور کو چلیے (قسط ششم)۔

0 آرا
کافی دیر تک ہم بغکگیر رہے. افی صاحب نے ایک بار پھرمجھے لاہور میں خوش آمدید کہا، اور  مجھے لےکر اپنے گھر کی طرف چل پڑے۔ جو کہ سبزہ زار میں واقع ہے۔ وہاں سب سے پہلےافی صاحب کے والد گرامی قدرسے ملاقات ہوئی ، اور افی صاحب نے میرا اس قدر مبالغہ آمیز تعارف کروایا کہ مجھے شرمندگی ہونے لگی۔افی صاحب مجھے بٹھا کے نماز پڑھنے اندر چلے گئے میں ان کے والد صاحب سے گپ شپ کرتا رہا۔  مجھے افی صاحب  پہ بہت رشک آیا۔ کیونکہ ان کے والد صاحب اپنے ہونہار صاحبزادے کا ذکر  نہایت توصیفی انداز  میں...

کرم فرما