Pak Urdu Installer

Thursday, 19 November 2015

یارانِ نکتہ داں (8)

0 آرا
★★★ان کے دیکھے سے .....★★★ سانس کی آمدورفت بحال ہوئی تو بے اختیار جوگی کے منہ سے نکلا... اک بندے کو دیکھا تو ایسا لگا جیسے کالا گلاب جیسے چڑیلوں کا خواب جیسے چلتا جلاب جیسے قبر کا عذاب جیسے....... فہد جوکہ ڈرائیونگ کے فرائض سرانجام دے رہا تھا جوگی پر نظر پڑتے ہی بائک کو ایڑ لگاتا قریب آن پہنچا. اسے دیکھ کر جوگی نے خدا کی قدرت پر حمد پڑھی کہ واہ میرے مولا, تیری تخلیق کے کیا کہنے.....جاپانی پہلوانوں جیسے جسم پر پاکستانی چہرہ عجب بہار دکھلا رہا تھا. جوگی نے موصوف کے ڈیل ڈول سے ہی اندازہ لگا لیا کہ...

کرم فرما