Pak Urdu Installer

Thursday, 27 March 2014

احوالِ واقعی۔۔۔۔۔۔۔

0 آرا
ﻣَﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﺍﺫﯾّﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮐِﺴﯽ ﭘﺎﮔﻞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻣُﺴﻠﺴﻞ ﮨﻨﺲ ﺭﮨﺎ ﮨُﻮﮞ ﺁﺝ ﺻﺒﺢ ﻣَﯿﮟ ﻧﮯ ﺭﻧﮕﯿﻦ ﭘﮭﻮﻟﺪﺍﺭ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﻏﺎﺯﮦ ﺗﮭﻮپے ﺍﯾﮏ ﻣﺴﺨﺮﮮ ﮐﯽ ﭘﺴﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺍُﻧﮕﻠﯽ ﭼﺒﮭﻮ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﻮ؟ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﮭﭙﮍ ﺭﺳﯿﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺍُﺱ ﺗﮭﭙﮍ ﮐﯽ ﮔﻮﻧﺞ ﺳﮯ ﭘﮭُﻮﭨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻗﮩﻘﮩﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﭘﯿﭽﮭﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻣﺴﺨﺮﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺎﻧﮩﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﺟﮭُﻮﻝ ﺭﮨﺎ ﮨ...

Thursday, 20 March 2014

غالب نے کرکٹ میچ دیکھا

2 آرا
مرزا غالب نے کرکٹ میچ دیکھا  مرزا غالبؔ اردو ہی نہیں بلکہ عالمی ادب کے بھی مرد ِ اول ہیں۔ ان کے دیوان کے ساتھ ساتھ ان کے خطوط بھی خاصے کی چیز ہیں لیکن یہ جو خط آپ پڑھیں گے، وہ غالبؔ نے تو نہیں لکھا۔ لیکن اگر وہ آج زندہ ہوتے اور کرکٹ کے میچ دیکھتے تو شاید اسی انداز میں لکھتے۔ یہ خط مرزا غالبؔ کے چہیتے شاگرد چھوٹے غالبؔ کےنام لکھا گیا لو بھئی چھوٹے میاں!میں کل دلی واپس پہنچ گیا۔ تو اب تم میری غیر حاضری کی وجہ پوچھو۔ لاہور میں ایک شناسا ہیں، نام ہے ان کا مرزا افتخار افی۔ مرزا تو میں...

کرم فرما