Pak Urdu Installer

Friday, 18 April 2014

الف نون 4(حصہ اول)۔

0 آرا
نیکسٹ ایڈونچر نون نیلے  خواب کا آخری ٹوٹا تیسری بار سلو موشن میں دیکھ رہا تھا ۔ جب الف  نے اس کی  خوابگاہ (بیٹھک)کا دروازہ  تقریباً  دھڑدھڑا یا  ۔پہلی  سے چھٹی  تک  تمام  حسوں  کی متفقہ  گواہی  سے  نون سمجھ گیا کہ الف  ہی ہوگا۔ اس لیے  کروٹ  بدلی ، تکیہ سر پہ  رکھااور   سلسلہ خواب وہیں سے جوڑنے کی کوشش کی، جہاں سے الف  نے رنگ میں بھنگ ڈالا تھا ۔ باہر کھڑاالف بھی نون کی رگ رگ سے واقف تھا کہ...

کرم فرما