Pak Urdu Installer

Sunday, 19 May 2013

ڈبویا مجھ کو ہونے نے (قسط پنجم) ۔

1 آرا
شکر خورے کو خدا شکر دیتا ہے دن کو ورکشاپ میں کام کرتا اور رات کو رہائش کیلئے شاہ صاحب کے ایک دوست ، جو کہ ریلوے میں اسٹیشن ماسٹر کی پوسٹ پر ملازم تھے کا گھر مستقر  مقرر ہوا۔وہاں جاتے ہی جوگی کو مانوس سی خوشبو آئی ، غور کرنے پر معلوم ہوا کہ ساتھ والے کمرے میں کتابوں سے بھری دو الماریا ں ہیں ۔گویا  ٹارزن  جنگل  میں آ گیا ۔۔۔۔   کانٹوں  کی  طرح کتابوں کی  زباں پیاس  سے سوکھ  رہی تھی ۔  ان کی دعا  سے  یہ آبلہ پا  وادیِ  پُر...

ڈبویا مجھ کو ہونے نے (قسط چہارم) ۔

2 آرا
ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم یارب اس بارے میں کچھ کہنا مشکل ہے کہ جوگی کو پڑھنے کا (غیر نصابی) چسکہ کب لگا البتہ اس روایت کے راوی جناب چھوٹا غالب  عفی  عنہ   صاحب  کا کہنا ہے کہ  جوگی نے پہلی  اور دوسری جماعت کے درمیانی وقفے میں ایک چھوٹی سی بچوں کی کہانی "بزدل شہزادی"پڑھی تھی۔  اور جوگی کے مطابق وہ پہلی کہانی اس کے دماغ کی ہارڈ ڈسک میں ابھی تک ویسے ہی محفوظ ہے ۔اس کے بعد جوگی کو الف لیلیٰ ہاتھ لگی ۔پھر توبقول غالبؒ  "گویا  دبستاں کھل گیا۔۔۔۔۔۔"  اور...

Friday, 17 May 2013

ڈبویا مجھ کو ہونے نے (قسط سوم) ۔

1 آرا
جب مجنوں لام الف لکھتا تھا دیوارِ گلستان پر جوگی کی ابتدائی تعلیم حسبِ روایت   گھر میں ہی ہوئی۔شعور  اور لاشعور میں دبی ماضی  کی داخل  دفتر فائلیں  کھنگالنے سے  انکشاف ہوتا  ہے کہ  اڑھائی  یا  زیادہ  سے زیادہ تین  سال  کا  جوگی   ایک روپے  کے لالچ  میں  سارا دن تختی  لکھا کرتا تھا ۔  ٹیوب  ویل  اپنا  تھا ،  اور  وہاں  ایک  بار لکھی تختی  ابا  جی...

ڈبویا مجھ کوہونے نے (قسط دوم) ۔

3 آرا
ایں خانہ ہمہ آفتاب است ابھی  تک آپ  نے  صرف ہمارے  خاندان  کے ذکور  کی ہی چند منتخب  مثالیں پڑھیں ۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس "الجلال و الکمال"  کا تاج صرف  ذکور  کر سر ہے ۔ ضروری ہے  کہ چند مثالیں  طبقہ  نسا ء سے  بھی  ذکر   کی جائیں ۔تاکہ  یہ واضح  ہو جائے ایں خانہ ہمہ  آفتاب است۔ بہت ہی مشہور جملہ ہے کہ ہر کامیاب مرد  کے پیچھے عورت  کا ہاتھ ہوتا ہے ۔  بالکل  سچ ہے ۔ حضرت...

Sunday, 5 May 2013

بڑے میاں تو بڑے میاں ۔ چھوٹے میاں سبحان اللہ

10 آرا
آپ نے زندگی میں اچھے ، برے تقریباًہر قسم کے لوگ دیکھے ہونگے،کچھ کے بارے میں آپ کا خیال ہوگا کہ "خوبیوں  کا مجموعہ ہے وہ"  اور کچھ میں خامیاں ہی خامیاں ، کچھ اعتدال پسند بھی دیکھے ہونگے، آدھے تیتر آدھے بٹیر (میر امطلب ہے ففٹی ففٹی)۔ مگر میں ملواتا ہوں آپ کو مجموعہ تضادات سے ۔۔۔۔ آپ چاہے ستاروں پہ یقین رکھتے ہوں  یا نہیں ،  ان کا طالع  ستارہ زحل ۔۔نحس۔۔۔ اور پیدائش کا دن ہفتہ۔۔۔  نحسِ اکبر۔۔۔۔ روایت ہے کہ جس دن آپ پیدا ہوئے اس دن شہر میں  چار دنبوں کو ہیضہ...

جزقیس اور کوئی نہ آیا بروئے کار (مغزل کہانی قسط نمبر 7) -

3 آرا
گزشتہ سے پیوستہ اچانک  ایک جھماکا سا ہوااور جھٹکے  سے  میری آنکھیں کھل گئیں   ۔ مگر یہ کیا۔۔۔۔؟؟؟ یہ تو کوئی  اور دنیا  ۔۔۔ کوئی اور  ہی عالم تھا ۔۔۔۔ شاید  نہیں  بلکہ یقیناً  میں  عالم موجودات کی بجائے عالم محسوسات  میں  تھا ۔ بے اختیار  اٹھنے کی کوشش کی  مگر صرف  سوچ کر رہ گیا ، کیونکہ میں پہلے ہی  اٹھا ہوا تھا ۔ غور کرنے پر معلوم ہوا کہ چار  سیاہ  پوش ہیولوں نے مجھے ٹنگا لولی  (چار  طرف...

یہ نہ تھی ہماری قسمت (مغزل کہانی قسط نمبر 6) -

2 آرا
گزشتہ سے پیوستہ کراچی میں جیسے  اکثر شبِ برات کا ہی سماں رہتا ہے ۔ شُرلیاں  پٹاخے (جاندار  شرلیاں پٹاخے منہ نہ بنائیں یہ ان کا  تذکرہ  نہیں) رونق بڑھائے رکھتے ہیں کہ  "نوحہ غم ہی  سہی نغمہ شادی  نہ سہی" ۔  شاید اس کی  ایک وجہ  بے تحاشا  بڑھتی ہوئی  شرح آبادی پر کنٹرول  کی کوشش بھی  ہو ۔ لیکن  موت کے فرشتے  اور میٹرنٹی ہومز ، دائیوں  وغیرہ  میں   کانٹے کا مقابلہ  ہے ۔ وہ  مارتے مارتے...

پینڈو بابا جی ؒ کے حضور (مغزل کہانی قسط نمبر 5) -

2 آرا
گزشتہ سے پیوستہ کچھ عرصہ کراچی میں گزرا تو اجنبیت کی دیوار گر گئی ، کم از کم اتنا مانوس تو ہو ہی گیا کہ کسی کی مدد کے بغیر کہیں آ جا سکوں ۔ ایک دن فارغ بیٹھے بیٹھے اکتا گیا تو خیال آیا کہ کیوں نہ چل کے بابائے اعظم ؒ کے مزار پر حاضری دی جائے کہ اس عظیم قائدؒ کیلئے فاتحہ خوانی فرض اگر نہیں تو کم از کم ہر پاکستانی پر قرض ضرور ہے ۔ جیسے مسلمانوں پر زندگی میں کم   سے  کم ایک بار حج فرض ہے اسی طرح ہر پاکستانی (اگر وہ احسان فراموش نہیں ) پر جو کراچی آنے جانے کی استطاعت رکھتا ہے تو زندگی...

کرم فرما