راستے میں ہماری زبانیں قینچی کی طرح چلتی رہیں. ارسل نےتیسری مرتبہ پھر مجھ سے پوچھا:۔ "یار چھوٹے بتا! میں تمہیں کیسا لگا۔" اورجواباً مجھے وہی تعریفی الفاظ دہرانے پڑے جو پہلے بھی کئی بار دہرا چکا تھا۔ افی صاحب نےگھڑی دیکھی اور بولے یار اس وقت وہ ٹی سٹال بند ہو چکا ہوگا، ورنہ تم دونوں کو وہاں کی زبردست چائے پلاتا۔ میں نےکہاجوچائے ہم نے مون مارکیٹ میں پی تھی بری تو وہ بھی نہیں تھی۔ مسکرا کے بولے:۔ یہ بہت......... قسم کی چائے ہوتی ہے، پیتے تو زندگی بھر اس کا مزہ نہ بھولتے۔" اس نادر تشبیہہ پر ارسل اور میرے حلق سے قہقہے پھوٹ پڑے۔
افی صاحب کی شخصیت کے کیاکہنےایسے بے تکلف اوریار باش قسم کے بندے ہیں کہ انکی صحبت میں بوریت تو پاس نہیں پھٹکتی، البتہ ہنسا ہنسا کے پسلیوں کے ہاتھ کھڑے کروادیتے ہیں۔
اشفاق احمدصاحب کی قبر پہ حاضری کے ایجنڈے پر بات شروع ہوئی توافی صاحب نے بتایا کہ شام کے بعد قبرستان کا مین گیٹ بند کر دیا جاتا ہے۔ میں نےتجویزپیش کی کہ کیوں نہ گاڑی باہرکھڑی کر کے ہم دیوار پھاندجائیں۔ افی صاحب نےکہاچوکیدارہمیں چرسی سمجھیں گے جو سُوٹے لگانے کیلئےقبرستان میں گھس آئے ہیں۔ اور یہ معاملہ بھی ملتوی ہوگیا۔
ہنستے ہنساتے ایک بارپھرمون مارکیٹ جا پہنچے اورافی صاحب کے مخصوص گوشہِ نشست یعنی نرگس بیوٹی پارلرکے بالکل سامنے والے کونےمیں پڑاؤ کیا۔ وہاں پہنچتے ہی افی صاحب اورارسل ایکا کرکے میرے لمبے بالوں کے پیچھے پڑ گئے اور لگے پھبتیاں کسنے، دونوں نے بہت کوشش کی کہ مجھےاسی وقت حجامت کیلئے حجام کے سامنے پیش کر دیں، لیکن میں نے پروں پہ پانی نہ پڑنے دیا۔ اسی دوران عبدالرزاق قادری صاحب کی کال آ گئی۔ میں نے بتایا کہ ہم واپس مون مارکیٹ پہنچ چکے ہیں۔ اگر آپ اس وقت یہاں آسکیں تو ملاقات کا آنند آجائے گا۔ اور قادری صاحب نے جو کچھ جواب میں فرمایااس کارواں پنجابی ترجمہ "بوہے باریاں تے نالے کندھاں ٹپ کے ۔۔۔۔ آواں گاہوا بن کے" کیاجاسکتاہے۔
اس کے بعد سلسلہ کلام وہیں سے جڑ گیاجہاں سے کال آنے پر ٹوٹاتھ ، لیکن جلد ہی خاکساراس دریا کا رخ موڑنے میں کامیاب ہوگیا۔ ایسالگتاتھا کہ ہم تینوں ایک ٹینک پربیٹھےہیں اورسامنے آنے والے مختلف موضوعات کو روندتے لتاڑتےچلےجا رہے ہیں۔ بات سے بات نکلتی جا رہی تھی۔ نہ وقت کا ہوش تھانہ اردگرد کا, کہ قادری صاحب کی پھر کال آ گئی۔ سننے پر معلوم ہوا کہ وہ مون مارکیٹ میں تشریف لا چکے ہیں، مگرنشانِ منزل ڈھونڈنے میں ناکامی کامنہ دیکھےجارہے ہیں۔ میں نےدوتین نشانیاں دیں لیکن انہوں نے نہ "مدعا پایا"۔
راقم کرسی سےکھڑاہوا , اور ادھرادھرجھانکتے گھومتے قادری صاحب کو ڈھونڈ رہا تھا اوروہ کان سے موبائل لگائے گجر ہوٹل کے نیچے کھڑے ہوئے تھے۔ اچانک میری نظر ایک نوجوان پر پڑی جو ہمارے پڑاؤ کے اردگرد مشکوک اندازمیں منڈلا رہا تھا۔ جب اسے اندازہ ہوا کہ میں قادری صاحب کو کال پر راستہ سمجھارہا ہوں، تو اس نے خوشی سے نعرہ نما آواز نکالی اب تومیری کامن سینس بھی شیر ہوگئی۔ اس کی نظروں کے تعاقب میں نظریں دوڑائیں تو کوئی موبال کان سے لگائے ،منہ اٹھائے نرگس بیوٹی پارلرکےپینا فلیکس پر چمکتی دمکتی حسیناؤں سےآنکھ مٹکا کرنے میں مصروف تھا۔ میں نے موبائل پہ کہا سرکار میری طرف بھی توجہ فرمائیے۔ تو آپ نے بکمال مہربانی حسیناؤں کی جان بخشی اور پیچھے کو مڑے ، مجھ پر نظر پڑی تو میری کھلی بانہیں دیکھ کر ایک ہی جست میں پارک کی ریلنگ پھلانگی اور سینے سے آ لگے ٹھاہ کر کے.... ان سے مل کر مولانا حالی کی طرح میرا بھی جی خوش ہو گیا۔ افی صاحب اور ارسل سےان کا تعارف کروایا اور آپ نےنوید (ساتھ آئے نوجوان) سے ہمارا تعارف کروایا۔ افی صاحب نے باآوازِ بلند کرسی سمیت کا چائے کا آرڈردیا، جس کی فوراً ہی تعمیل ہوئی۔
ہمیں چائے پہ لگاکرافی صاحب کو ایساغنیمت موقع ہاتھ آیا کہ پھر انہوں نے ہمیں بولنے کا موقع ہی نہ دیا۔ میں تو پھر بھی افی صاحب کے خطاب کو آتشِ امرود سمجھ کر بے خطرکود پڑتااورچند لقمےدے آتا مگرعبدالرزاق، ارسل اور نوید کا کردار محوِ تماشائے برلبِ کرسی، یعنی صرف ایک اچھے سامع کا تھا۔ ایک بار تائیدکی تلاش میں ارسل کی طرف دیکھا تو موصوف ہمیں ہمارے حال پہ چھوڑکر موبائل پہ انگلیاں دوڑا رہے تھے۔ ہم پہ بس نہ چل سکا توموبائل کو بس میں کرلیا۔ اوروقفے وقفےسےواپسی کا نعرہ بھی لگاتے رہے۔ جسے کچھ دیر تو ہم ٹالتے رہے، آخر مجھے بھی خیال آیا کہ سفر بہت لمبا ہے۔ اس لیے اب محفل برخاست کرنی چاہیے۔
محفل برخاست ہوتے ہوتے بھی کچھ دیرلگ گئی۔ دراصل میرا ، ہم سب کا اٹھنے کو دل نہیں چاہ رہا تھا۔ پھر نجانے کب یوں مل بیٹھنے کا موقع ملے، اس لیے جتنا وقت ایک ساتھ بیٹھ سکتے ہیں، بیٹھے رہیں۔ مگروقت شاید خرگوش سے شرط لگا کردوڑا جا رہا تھا۔
آخرافی صاحب اورارسل اٹھے اور ریل گاڑی کی طرح آہستہ آہستہ رینگتےرینگتے چل پڑے ،جبکہ عبدالرزاق اور خاکسارصرف اٹھے اور کھڑے ہی رہے۔ کہنے کواختتامی باتیں تھیں مگرایک بار شروع کیا ہوئیں ختم ہونا بھول گئیں۔ اچانک قادری صاحب کو کچھ یاد آیا، انہوں نے میجک شوکے چرب زبان جادوگر کے سے انداز میں شال کے اندر ہاتھ ڈالا اور پھر اپرکے اندر ڈال لیا۔ ہاتھ کے اس اندر در اندر سفرسے میرے کان کھڑے ہوئے مگردو عدد کتابیں برآمد ہوتے دیکھ کر اطمینان سے بیٹھ گئے۔ قادری صاحب نے دونوں میرے حوالے کردیں، میں ڈھنگ سے ان کا شکریہ بھی ادا نہ کر پایا، کیونکہ میری نظریں آہستہ آہستہ دور جاتے افی صاحب اور ارسل پر لگی تھیں۔ جو اب پارک سے نکل رہے تھے.
اب میں بھی ایک بار پھرالوداعی مصافحہ کرکے رخصت ہوا۔ پارک سے نکلا تو افی صاحب کار پارکنگ سے نکال کر میرے انتظار میں تھے، میں بیٹھااور ہم مون مارکیٹ سے بھی نکل گئے۔ اب کار سوئے سٹی ٹرمینل رواں دواں تھی۔ کچھ ہی دیر میں ہم وہاں پہنچ گئے۔ دونوں کار سے نکل کر مجھ سے بغلگیر ہوئے اور میں نے ان سے رخصت چاہی۔ ارسل تو مجھے بس پہ بٹھانے کو آرہا تھا مگرمیں نے شکریے کے ساتھ اسےاپنی بس پہ (نیازی اڈے سے) سوار ہونے کا مشورہ دے کر ٹال دیا۔ پھر میں تو سڑک پار کر کےٹرمینل میں داخل ہوگیااور یہ لوگ کار میں بیٹھ کرآگے چل پڑے۔
بہاولپور جانے والی بس روانگی کیلئے بالکل تیار تھی، کوئی سیٹ خالی ہونے امید تو نہیں تھی، مگر پھر بھی کنڈیکٹر سے پوچھ لیا کہ شاید کوئی جُگاڑ ہوجائے، لیکن ہاؤس فُل کی خبر پاکرکندھے اچکائےاورٹکٹ کاؤنٹر پہ پہنچا، اگلی بس ایک گھنٹہ بعد یعنی ایک بجے روانہ ہونی تھی اور مجھے 19 نمبر سیٹ کا ٹکٹ نصیب ہوا۔
وقت گزاری کیلئےانتظار گاہ میں آبیٹھا، ٹی وی دیکھ کے ایک گھنٹہ گزارنے کا سوچالیکن، بارہ بجتے ہی بجلی صاحبہ رخصت پہ چلی گئیں۔ اور میری قسمت کی طرح یہاں بھی اندھیراچھاگیا۔ کسی نہ کسی طرح ایک گھنٹہ توگزارناتھاسب سے پہلے بھائی کو فون کرکے بتایا کہ ایک بجے لاہور سے نکلوں گا، صبح گھر پہنچ جاؤں گا۔ اس کے بعدوقت گزارنے کیلئےسانپ والی گیم کھیلنے میں مشغول ہو گیا۔ کچھ ہی دیرمیں اس سے بھی اکتا گیا تو باہر نکل کرٹہلنے لگا۔
جب ٹہلنے سے بھی بہلنے کی سبیل نہ نکلی تو بس میں گھس گیا، کنڈیکٹر کو رحم آیا تو بطور چارہ سازی وحشت اس نے USB سی ڈی پلیئر میں لگا کے زمانہ قدیم کے گانے چلا دیے، مگر زنداں میں بھی خیال ِبیاباں نورد تھا، سو ٹی وی دیکھنےکی بجائےکھڑکی کے شیشےسےناک لگا کر باہرنظر آتی بتیاں گنتا رہا۔ میری دیکھا دیکھی باقی مسافر بھی بس میں بیٹھنے لگے اور نتیجتاً 12 بج کر 50 منٹ پر ہی بس ٹرمینل سے نکلی اور بہاولپور کی جانب دوڑنے لگی۔ صبح کی نماز وہاڑی میں ادا ہوئی۔ اور پھر میلسی, کہروڑ پکا کو بھی پیچھے چھوڑ آئے۔ تین گھنٹے بعد...... بدھو جس منہ سے جمعہ کی صبح لاہور گیاتھا ہفتہ کی صبح آٹھ بجے واپس لوٹ آیا۔
مؤرخین سے مجھے کوئی امید نہیں کہ وہ اِس ناچیز بھولے کا نام تاریخ میں سنہرے چھوڑکالے حروف سےبھی لکھنے کو تیار ہوں جو شام کی بجائےصبح صبح ہی لوٹ آیا۔ البتہ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز والوں کواپنا نام بھیجنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں۔
آپکا کیا خیال ہے؟؟؟؟
خیال اچھا ہے
اور میری قسمت کی طرح یہاں بھی اندھیرا چھا گیا۔
جزاک اللہ.... کُمک اندازی کیلئے
جزاک اللہ.... کُمک اندازی کیلئے
Are you into a problem while making a deposit in your Binance account through verified master card? Such issues come directly from backend side and there’s nothing you can do about it. All you need to do is contact professionals as such errors be resolved by professionals only. To avail the best explanations related to such errors, you can call on the Binance phone number+1877-209-3306 which is functional for 365 days in a year for assistance. You may reach the bunch of skilled professionals anytime as per your level of urgency.
Binance Support number
Binance Support phone number
Binance Support phone number
Binance phone number
Binance number
Binance Customer Service number
Hey Binance users! Are you unable to increase purchase limit in your Binance account? If you ever come across such errors and you don’t know the required solutions, the best way to deal with such errors is to connect helpdesk number and get the multiple solutions and remedies from the experts. You just make a call at the toll-free number and acquire immediate solutions for the problematic situations. The usage of the Binance Customer Service Number +1877-209-3306.is for coping with all sorts of techno issues, So Contact expert’s team to increase purchase limit easily.
Website Visit:- https://www.cryptophonesupport.com/exchange/binance/
Binance Support number
Binance Support phone number
Binance Support phone number
Binance phone number
Binance number
Binance Customer Service number
Is it accurate to say that you are not enlisted in Cash App? Is it true that you are standing up to inconvenience amid the procedure of personality check? All things considered, one ought not get stressed and quickly contact the accomplished and gifted specialists promptly for the assistance. You can dial Cash App phone number +1877-209-3306 and get different methods and strategies to fix the mistake in short-interim of time. The specialists are dependably there to give help to the clients in troublesome time.
Cash App Support number
Cash App Support phone number
Cash App Support phone number
Cash App phone number
Cash App number
Cash App Customer Service number
Despite the numerous and innovative features, Coinbase has various issues and the users encounter it on regular basis. Sometimes, peoples are unable to deal with these errors and they look for resolutions which makes them panic and annoying. Under such scenarios, you are advised to take assistance from the skilled and talented professionals by dialing Coinbase support number+1877-330-7540 . From tiny one to colossal, you can approach the experts related to any issue. They are available around the clock to assist you and always put their 100% energy and efforts to deliver out-of-the-box results to the users
Coinbase Support number
Coinbase Support phone number
Coinbase Support phone number
Coinbase phone number
Coinbase number
Are you confronting error while disabling Coinbase account on a temporary basis? If yes, grab the best assistance from the team of skilled and talented professionals whose job is to resolve the errors faced by the users. You can dial Coinbase support phone number +1877-330-7540 and attain the best resolutions and results from the team in the least possible time. Our team makes sure to completely satisfy customers and are always available there to fix their issues anytime.
Coinbase Support number
Coinbase Support phone number
Coinbase Support phone number
Coinbase phone number
Coinbase number
Are you having connectivity issues in your Coinbase account? What could be done to end this error instantly? If you have no solutions related to this error, you need not to worry at all. Dial Coinbase customer service number which is always active and users can always consult the team of specialists who are always there to guide you. The team loves to support you till the time you don’t get the process clearly. Just connect with them and avail the best results.
Coinbase Support number
Coinbase Support phone number
Coinbase Support phone number
Coinbase phone number
Coinbase number
Have you been enjoying smooth trading by transferring the money into your Gemini wallet so that you don't have to go through the process of transferring the amount from your bank account to Gemini wallet again and again? But unfortunately your wallet doesn't reflect the amount that was there in your? Don't panic your money is not lost and the money will reflect back once you seek the help of Gemini customer service Number They take care of such problems on daily basis and they are best support in this state of crisis. So dial the number and get the solution.
Gemini Support number
Gemini Support phone number
Gemini Support phone number
Gemini phone number
Gemini number
Is your account not verified yet and is your transaction pending on Binance? Binance is the main innovation of Bitcoin. To get rid of such errors and complexities of Binance, dial Binance customer phone number and get in touch with the well-experienced experts who have so many hacks and measures to deal with all kind of verification or transaction pending errors for proper functioning of the Binance. The experts are available round the clock and deliver instant and handy tricks and methods so that users can easily access them.
Binance Support number
Binance Support phone number
Binance Customer Support number
Binance Customer Service number
Binance phone number
Binance number
Want to fix sign-up issues in Bitcion Cash account? Having trouble in creating Bitcion Cash account? If you have no access to any of the solutions and looking for one to handle errors, you can always take help from the team of skilled professionals who are there to assist you. Call on Bitcion Cash Support number which is functional all the time and users can talk to the team anytime for quality results. The team is always there and you can always approach them for quality results that would be helpful in accessing solutions.
Bitcoin Cash Support number
Bitcoin Cash Support phone number
Bitcoin Cash Customer Support number
Bitcoin Cash Customer Service number
Bitcoin Cash phone number
Bitcoin Cash number